ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں گرفتار ملزم شاہد ندیم کی ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس امجد رفیق نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزم کے وکیل میاں عثمان رفیق نے مؤقف اپنایا کہ پولیس نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا ہے اور ملزم کا واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔

دوسری جانب تفتیشی افسر نے عدالت میں ضمانت کی مخالفت کی۔ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے شاہد ندیم کی درخواست ضمانت منظور کر لی اور 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا۔