ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

امریکی فورسز کے ایران پر مسلسل گیارہویں رات حملے، ایران کا جوابی دعویٰ

امریکی فورسز نے ایران پر مسلسل گیارہویں رات بھی فضائی حملے کیے ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کو خطرے میں ڈالنے کی ایران کی صلاحیت کو کمزور کرنا ہے۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ تبریز، سیریک اور بوشہر میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا۔

دوسری جانب ایران نے شمال مغربی علاقے میں ایک ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ کویت کے علی السالم بیس کے قریب واقع ریڈار کمپلیکس اور بوبیان میں ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔