ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

امریکا کا وینزویلا کے تیل پر دباؤ برقرار، ایک اور جہاز تحویل میں لے لیا

امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا کے تیل سے وابستہ ایک اور بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ وینزویلا سے منسلک ساتواں جہاز ہے جسے قبضے میں لیا گیا ہے۔

امریکی سدرن کمانڈ نے بتایا کہ موٹر ویسل ساگیٹا کو بغیر کسی مزاحمت کے کنٹرول میں لیا گیا، تاہم یہ واضح نہیں کیا گیا کہ اس کارروائی میں کوسٹ گارڈ نے براہِ راست کردار ادا کیا یا نہیں۔

یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے وینزویلا کے تیل پر دباؤ اور کنٹرول کی پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔