ذات صلة

جمع

ریاض ایکسپو 2030: مستقبل کی تعمیر کے بڑے منصوبے تیزی سے جاری

ریاض میں ہونے والے ایکسپو 2030 کی تیاریاں تیزی...

سعودی ریزرو میں خوشخبری، عربی اوریکس کی نئی نسلوں کی پیدائش

امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو میں رواں سال...

آسٹریلیا سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ فخر...

ایران کا امریکا پر سخت الزام، اقوامِ متحدہ میں شدید ردعمل

اقوامِ متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن پُرامن جوہری تنصیبات اور شہری انفرااسٹرکچر پر حملوں کا ذمے دار ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکا سلامتی کونسل کو ایران کے خلاف استعمال کر رہا ہے اور عالمی امن کے نام پر گمراہ کن بیانیہ پیش کیا جا رہا ہے۔

ایرانی مندوب کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی، ناکہ بندیوں اور اسرائیلی حمایت میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ خود کو جج اور پراسیکیوٹر کے طور پر پیش کر رہا ہے۔