ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

سعودی ولی عہد اور لبنانی صدر کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور لبنان کے صدر جوزف عون کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں لبنان اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا۔ صدر جوزف عون نے لبنان کے حوالے سے سعودی عرب کے مثبت کردار اور خطے میں امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں کو سراہا۔