ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 کے لیے نامزدگی

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو برٹش ڈائیورسٹی ایوارڈز 2026 میں “میڈیا پرسنالٹی آف دی ایئر” کے لیے نامزد کیا گیا ہے، جہاں وہ سر ایلٹن جان اور سر لینی ہنری جیسے فنکاروں سے مقابلہ کریں گی۔

تقریب 25 مارچ 2026 کو لندن کے جے ڈبلیو میریئٹ گروزنور ہاؤس میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد برطانیہ میں تنوع اور شمولیت کو فروغ دینے والے افراد اور اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

ایوارڈز میں ایتھلیٹ پاورنگ پازیٹو چینج ایوارڈ بھی دیا جائے گا جو کھیل کے میدان کے باہر معاشرتی بہتری میں کردار ادا کرنے والے کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔