ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گل پلازہ سانحہ: مسجد اور قرآن پاک محفوظ رہے

کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی شدید آگ کے باوجود پلازہ میں قائم مسجد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا اور قرآن پاک بھی محفوظ حالت میں ملے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق پہلے فلور پر واقع مسجد کو کلیئر کر لیا گیا ہے اور وہاں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔

حکام کے مطابق فائر فائٹنگ اور سرچ آپریشن جاری ہے، جبکہ واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔