ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان نے ایک پوڈکاسٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں انہوں نے ایک ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارا تھا۔

ان کے مطابق یہ واقعہ فلم مس استنبول کی شوٹنگ کے دوران پیش آیا، جب ایک اداکارہ کے نامناسب رویے اور بدتمیزی پر وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔

ریما خان نے کہا کہ وہ اس واقعے پر آج بھی افسوس کرتی ہیں اور سمجھتی ہیں کہ ایسے معاملات میں صبر سے کام لینا چاہیے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ شوبز میں “نمبر ون اور نمبر ٹو” کی بحث اداکاراؤں نے نہیں بلکہ میڈیا نے شروع کی تھی۔