ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

دراب خلیل: والد کے تنازعات میرے کیریئر پر اثرانداز نہیں ہوئے

اداکار دراب خلیل نے کہا ہے کہ ان کے والد کے تنازعات کا ان کے کیریئر پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔

ایک ویب شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کے والد، ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کبھی انہیں شوبز میں آگے بڑھانے کے لیے سفارش یا فون کا سہارا نہیں لیا، بلکہ ہمیشہ خود محنت کرنے پر زور دیا۔

دراب خلیل کے مطابق انہیں فلم ساز بننے اور انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے طویل وقت لگا، اور کئی سال بعد وہ ہمایوں سعید اور ندیم بیگ کی جانب سے پروجیکٹس کا حصہ بنے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد کے بارے میں لوگوں کی مختلف آراء کو سمجھتے ہیں، لیکن ان کے گھر کا ماحول اور پیشہ ورانہ زندگی الگ چیزیں ہیں، اس لیے وہ ذاتی طور پر ان تنازعات میں نہیں الجھتے۔