ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مناب سانحہ: متاثرہ بچوں کے والدین کا پوپ کو خط

ایران میں مناب اسکول حملے میں جاں بحق بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ کر ان کی حمایت اور آواز اٹھانے پر شکریہ ادا کیا۔

خط میں والدین نے امید ظاہر کی کہ “ہتھیار ڈالنے” کا پیغام دنیا میں سنا جائے گا اور اس پر عمل بھی ہوگا۔

واقعے کے حوالے سے تاحال وائٹ ہاؤس کی جانب سے کوئی باضابطہ معذرت سامنے نہیں آئی۔

یاد رہے کہ 28 فروری کو مناب میں اسکول پر ہونے والے حملے میں بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد جان سے گئے تھے، جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔