ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

یورپ کا مطلوب گینگ لیڈر دبئی میں گرفتار

ڈینیئل کیناہن کو دبئی میں ایک مشترکہ کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔ وہ کئی برسوں سے مختلف ممالک میں روپوش تھا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

آئرش حکام کے مطابق گرفتاری عدالتی وارنٹ کے تحت عمل میں آئی، جبکہ دبئی پولیس نے ایک غیر ملکی مفرور کی حراست کی تصدیق کی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اسے جلد آئرلینڈ منتقل کر کے مقدمات کا سامنا کرایا جائے گا۔

کیناہن پر سنگین جرائم اور گینگ وار میں ملوث ہونے کے الزامات ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ برسوں میں متعدد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس کا نیٹ ورک یورپ میں منشیات کی اسمگلنگ میں بھی اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔