ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، شہری شدید پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھ گیا ہے، جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

گرمی بڑھتے ہی بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے۔ کورنگی، سرجانی ٹاؤن، لیاقت آباد اور صدر سمیت کئی علاقوں میں روزانہ کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے۔

صورتحال نے نہ صرف گھریلو زندگی متاثر کی ہے بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں، جس پر عوام میں تشویش پائی جا رہی ہے۔