ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اسلام آباد بندش کی افواہیں غلط، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفاتر اور تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق آج تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے ہیں اور بندش کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

البتہ حکام نے ریڈ زون میں سیکیورٹی کے پیشِ نظر مخصوص اقدامات کیے ہیں، جہاں سرکاری دفاتر کے عملے کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے، جبکہ افسران کو الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔

مزید برآں، ریڈ زون میں داخلہ محدود کر دیا گیا ہے اور ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔ عوامی اور مال بردار ٹرانسپورٹ بھی عارضی طور پر معطل ہے۔

حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبروں پر یقین نہ کریں اور صرف مستند ذرائع سے معلومات حاصل کریں۔