ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

وائٹ ہاؤس کی پوسٹ وائرل، ڈونلڈ ٹرمپ “جیمز بانڈ” کے انداز میں سامنے آ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں معروف برطانوی کردار “جیمز بانڈ” کے انداز میں دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر وائٹ ہاؤس کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی۔

نئے جیمز بانڈ کے لیے اداکار کے انتخاب پر بحث کے دوران سامنے آنے والی اس تصویر میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 007 کے مشہور انداز میں بندوق تھامے دکھایا گیا، جس پر ان کا سیاسی نعرہ بھی شامل تھا۔

پوسٹ کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ ردعمل دیکھنے میں آیا، جہاں کچھ صارفین نے اسے مزاحیہ قرار دیا جبکہ بعض نے اسے سیاسی تشہیر کا منفرد انداز کہا۔