ذات صلة

جمع

روسی شہر توآپسے پر ڈرون حملہ، ہلاکت اور نقصان کی اطلاعات

توآپسے میں یوکرین کی جانب سے ڈرون حملہ کیا...

ایران کا سخت مؤقف: تیل کی منڈی سب کیلئے یا کسی کیلئے نہیں

ایرانی نائب صدر رضا عارف نے خبردار کیا ہے...

خطے کی صورتحال پر سفارتی رابطے، اہم ممالک میں مشاورت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بدر عبدالعاطی سے ٹیلیفون...

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، شہری شدید پریشان

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا...

اسلام آباد بندش کی افواہیں غلط، تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفاتر اور تعلیمی ادارے...

گل پلازہ آتشزدگی: میئر کراچی نے تاخیر کے الزامات مسترد کر دیے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے آتشزدگی سے متاثرہ گل پلازہ کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ فائر بریگیڈ کی جانب سے تاخیر کا تاثر غلط ہے۔ ان کے مطابق واقعے کی اطلاع رات 10:27 پر ملی اور محض 15 منٹ میں امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

انہوں نے بتایا کہ تقریباً 65 افراد لاپتہ ہیں اور ہجوم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات پیش آئیں۔ میئر نے کہا کہ عمارت کے پچھلے حصے سے بھی کارروائی جاری ہے، تاہم آگ پر مکمل قابو اور کولنگ کے عمل کی مدت کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔