ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسلام آباد میں کار چور گینگ کے خلاف کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد پولیس نے منظم جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کار چوری میں ملوث پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے چوری شدہ گاڑی، موبائل فونز اور نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی جواد طارق کا کہنا ہے کہ ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے کارروائی جاری ہے جبکہ ایسے گینگز کے خلاف آپریشن مزید تیز کیا جا رہا ہے۔