ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بالی ووڈ اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے کا انتقال

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پراوینہ دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں خون کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں۔

رپورٹس کے مطابق پراوینہ دیش پانڈے نے سلمان خان کے ساتھ فلم ریڈی میں کام کیا، اور وہ ایک ولن جیسی کامیاب فلموں کا بھی حصہ رہیں۔ انہوں نے ہندی اور مراٹھی فلموں کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری میں بھی اپنی خدمات سر انجام دیں۔

اداکارہ کا انتقال 17 فروری کو ہوا۔