ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سلیم خان کی طبیعت تشویشناک، ممکنہ سرجری

معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد اور سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کی طبیعت مزید خراب ہو گئی ہے۔ بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے ان کے دماغ کی دائیں جانب خون کی شریان پھٹ گئی، اور وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ امکان ہے کہ آج ان کی سرجری کی جائے۔

سلیم خان کو گزشتہ روز صبح لیلاوتی اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا، جہاں انہیں آئی سی یو منتقل کیا گیا۔ طبیعت میں کچھ بہتری کے بعد بھی صورتحال نازک ہے۔

سلیم خان نے جاوید اختر کے ساتھ کئی یادگار فلمیں جیسے شعلے، ہاتھی میرے ساتھی، زنجیر اور مسٹر انڈیا تحریر کیں۔ وہ 24 نومبر 2025ء کو اپنی 90 ویں سالگرہ منا چکے تھے۔