ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

خیبرپختونخوا میں بارش سے موسم ٹھنڈا، کراچی میں گرمی برقرار

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج آسمان ابر آلود رہا اور کہیں کہیں ہلکی بارش کے بعد موسم میں خنکی محسوس کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے کئی مقامات پر بارش کا سلسلہ جاری ہے اور عید تک وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔

دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔ شہر میں جنوب مغرب کی سمت سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد بتایا گیا ہے۔