ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

فواد چوہدری کے بیان پر سوشل میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری خواتین پولیس اہلکاروں سے متعلق اپنے ایک بیان کے بعد تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ان کے تبصرے پر سوشل میڈیا صارفین، صحافیوں اور مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردِعمل سامنے آیا۔

تنقید کے جواب میں فواد چوہدری نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقصد خواتین کو نشانہ بنانا نہیں تھا بلکہ وہ باصلاحیت افراد کو مختلف پیشوں کے انتخاب کے حوالے سے اپنی رائے دے رہے تھے۔

تاہم وضاحت کے باوجود ان کے بیان پر بحث اور تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ متعدد صارفین نے طنزیہ انداز میں ان کے مؤقف کو چیلنج بھی کیا ہے۔