ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف جیت کے بعد بھارتی کھلاڑیوں میں جھڑپ

بھارت کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف اتوار کے میچ میں 61 رنز سے فتح حاصل کی، لیکن جیت کے باوجود ٹیم کے کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔

پاکستان کی اننگز کے دوران شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ ہونے پر ہاردیک پانڈیا نے کلدیپ یادو پر برہمی ظاہر کی، اور اننگز کے اختتام پر دونوں کے درمیان تکرار ہوئی۔ میچ کے اختتام پر کلدیپ یادو نے کپتان سوریا کمار یادو کو دھکا دے کر آگے نکل گئے۔

بھارتی کھلاڑیوں کے اس جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جو فینز کے درمیان کافی بحث کا باعث بنی ہے۔