ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں مچھلی کے گودام میں آگ، کروڑوں روپے کا نقصان

Karachi کے علاقے Muhammadi Colony Docks میں مچھلی کے ایک گودام میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق گودام کے اطراف موجود گھروں کو محفوظ رکھا گیا۔

ریسکیو انچارج کے مطابق اطلاع ملنے پر ٹیم موقع پر پہنچی تو معلوم ہوا کہ آگ گھروں کے بجائے گودام میں لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ بجھا دی گئی تاہم گودام مکمل طور پر جل گیا اور کروڑوں روپے مالیت کی مچھلی ضائع ہو گئی۔

گودام کے عملے کا کہنا ہے کہ مچھلی کی پیکنگ ایکسپورٹ کے لیے کی جاتی تھی اور خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔