ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے قطر، بحرین اور کویت کی 47 پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث Pakistan سے Qatar، Bahrain اور Kuwait کی مجموعی طور پر 47 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق Karachi ایئرپورٹ سے 8، Lahore سے 16 اور Islamabad سے 11 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اس کے علاوہ Multan سے 5 اور Faisalabad سے 2 پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

دوسری جانب مختلف ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ کی 213 پروازیں آج بھی متوقع ہیں جبکہ کئی پروازیں معمول کے مطابق آپریٹ کی جا رہی ہیں۔