ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پندرہ روزہ نظرثانی: پیٹرول اور ڈیزل مہنگے

حکومت نے آئندہ پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

سرکاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے 32 پیسے مہنگا کر دیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قیمتوں میں رد و بدل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔