ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

برطانیہ میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف 5 اگست کو لندن میں احتجاجی مارچ ہوگا

کوآرڈینیٹر کشمیر سالیڈیریٹی کمپین لوٹن، حاجی چوہدری محمد قربان نے اعلان کیا ہے کہ 5 اگست 2025 کو لندن میں کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مارچ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ دن کشمیریوں کے لیے کرب ناک یاد ہے، جب 2019 میں بھارت نے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر ختم کیا۔

مارچ دوپہر 1 بجے کشمیری وزیراعظم کی رہائش گاہ سے شروع ہو کر بھارتی ہائی کمیشن پر اختتام پذیر ہوگا۔

چوہدری قربان نے کشمیری و پاکستانی کمیونٹی سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں، نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ مارچ کشمیریوں کے حقِ خودارادیت اور بھارتی مظالم کے خلاف عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی ایک کوشش ہے۔