ذات صلة

جمع

مکہ میں حج سیزن: زبانوں کا عالمی اجتماع

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ ایک عالمی مرکز...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا...

سعودی طلبہ کی امریکہ میں شاندار کامیابی، 24 بین الاقوامی اعزازات حاصل

امریکا میں منعقدہ انٹرنیشنل سائنس و انجینیئرنگ فیئر میں...

نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کا امکان

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا مالیاتی ماڈل 30 جون کو ختم ہو جائے گا جبکہ نئے کنٹریکٹس یکم جولائی سے نافذ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئے کنٹریکٹس کے حوالے سے اہم تبدیلیوں پر غور جاری ہے اور اس بار کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس کی بنیاد پر بڑی سطح پر رد و بدل کا امکان ہے۔

گزشتہ برس 30 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ دیا گیا تھا، تاہم اس بار کئی ناموں کی شمولیت یا اخراج کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مزید یہ کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو بھی موقع دیے جانے کا امکان ہے، جبکہ بعض سینئر کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں بھی تبدیلی متوقع ہے۔