ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

190 ملین پاؤنڈ کیس: عدالت نے وکلاء کو آخری مہلت دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور Bushra Bibi کے وکلاء کو دلائل پیش کرنے کے لیے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی ہے۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ آئندہ سماعت پر غیر ضروری التواء یا غیر حاضری قبول نہیں کی جائے گی، جبکہ وکیل کو تمام تیاری مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔

عدالتی حکم نامے کے مطابق گزشتہ سماعت میں بھی فریقین کو دلائل دینے کی ہدایت کی گئی تھی، تاہم اس بار بھی التواء کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔