ذات صلة

جمع

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

شہناز گل نے سلمان خان سے متعلق خبروں پر وضاحت کر دی

بھارتی اداکارہ شہناز گل نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سلمان خان نے بگ باس 13 کے دوران ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا، نہ کہ صرف ان کی حمایت کی۔ ان کے مطابق سلمان خان اچھے کام کی تعریف کرتے تھے اور ضرورت پڑنے پر انہیں تنبیہ بھی کرتے تھے۔

شہناز گل نے مزید کہا کہ سلمان خان سب کے ساتھ یکساں رویہ رکھتے ہیں اور ہر شخص کا احترام کرتے ہیں۔ انہوں نے ان کی میزبانی اور خوش اخلاقی کی بھی تعریف کی، جبکہ بگ باس کے دوران دونوں کے دوستانہ تعلقات ایک بار پھر موضوعِ گفتگو بن گئے۔