ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکی فوج کا ایران کے خلاف نئے فوجی آپریشن کی تکمیل کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ایک نئے فوجی آپریشن کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران آبنائے ہرمز اور ایرانی ساحلی علاقوں کے قریب متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

امریکی فوج کے مطابق کارروائی میں لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور بحری جہازوں نے حصہ لیا، جبکہ اس کا مقصد ایران کی بحری اور میزائل صلاحیتوں کو محدود کرنا تھا۔ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ اسی روز ایرانی ساحلی علاقوں کے گرد بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کر دی گئی۔