ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

خلیجی کشیدگی کے اثرات، بھارتی معیشت پر دباؤ میں اضافہ

خلیجی بحران کے باعث بھارت کی معیشت مزید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس صورتحال سے مزید 25 لاکھ افراد غربت کی لکیر سے نیچے جا سکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں غربت کا شکار افراد کی تعداد بڑھ کر تقریباً 35 کروڑ سے زائد ہو سکتی ہے، جبکہ زرعی پیداوار، خاص طور پر خریف کی فصل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید کہا گیا ہے کہ کاروباری سرگرمیاں سست پڑ رہی ہیں اور تقریباً 90 فیصد ملازمتیں خطرے میں ہیں، جس سے معاشی صورتحال مزید پیچیدہ ہونے کا امکان ہے۔