ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اقوامِ متحدہ کی پاکستان کی سفارتکاری کو سراہا، ایران امریکا مذاکرات پر رابطہ

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
انہوں نے خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ کے مسائل کا حل صرف بات چیت میں ہے، جنگ اس کا حل نہیں۔
اس موقع پر اسحاق ڈار نے بھی مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔