ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر کسی بھی قسم کے ٹیکس کے خلاف امریکا اور چین متفق

امریکا اور چین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر کسی بھی ملک کی جانب سے ٹیکس عائد نہیں کیا جانا چاہیے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مؤقف امریکی وزارت خارجہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے سامنے آیا ہے۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بیجنگ میں امریکا کے صدر چین کے صدر سے اہم ملاقات کرنے والے ہیں، جس میں ایران سے متعلق امور سمیت دیگر عالمی معاملات پر بھی بات چیت متوقع ہے۔