ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

400 کلو چاندی اسکینڈل، کسٹمز اہلکاروں پر بڑا الزام

کوئٹہ میں پاکستان کسٹمز کے دو اہلکاروں کو مبینہ طور پر بڑی مقدار میں چاندی میں رد و بدل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق ملزمان کو 688 کلوگرام ضبط شدہ چاندی لاہور منتقل کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے پر ڈبوں کی جانچ میں انکشاف ہوا کہ تقریباً 400 کلو چاندی کی جگہ سیسہ رکھا گیا تھا۔ اس واقعے کے بعد دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔