ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پی ایس ایل کے لیے نیوزی لینڈ ٹیم کے کوچز کو اجازت مل گئی

New Zealand Cricket نے اسسٹنٹ کوچز Luke Ronchi اور Jacob Oram کو Pakistan Super League میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے کی اجازت دے دی ہے۔

اعلامیے کے مطابق دونوں کوچز Islamabad United کے ساتھ کام کریں گے، جہاں لیوک رونکی ہیڈ کوچ جبکہ جیکب اورم اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔ اس دوران وہ نیوزی لینڈ ٹیم کی جنوبی افریقا کے خلاف ہوم سیریز اور بنگلادیش کے دورے میں شریک نہیں ہوں گے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ان کی جگہ متبادل کوچز کا اعلان بھی کر دیا ہے۔