ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کم جونگ ان کا اسلحہ فیکٹری کا دورہ، بیٹی کے ساتھ نئے پستول کا تجربہ

Kim Jong Un نے North Korea میں پستول اور دیگر ہلکے ہتھیار تیار کرنے والی ایک فیکٹری کا دورہ کیا، جہاں ان کی بیٹی بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔

مقامی میڈیا کی جانب سے جاری تصاویر میں دونوں کو فیکٹری کے معائنے کے دوران نئے پستول سے فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کم جونگ ان نے اسلحہ سازی کے عمل کو مزید جدید بنانے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ فیکٹری فوج کی جنگی صلاحیت میں اضافہ کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ اس سے قبل بھی کم جونگ ان کی نئی اسٹریٹجک کروز میزائل کے تجربے کی نگرانی کرتے ہوئے تصاویر سامنے آ چکی ہیں۔