ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مکہ دفاعی معاہدہ محاذ آرائی نہیں، علاقائی امن کی کوشش ہے: عاصم افتخار

پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے کو علاقائی سلامتی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق معاہدے کا مقصد کسی ملک کے خلاف محاذ آرائی نہیں بلکہ مشترکہ دفاع، استحکام اور امن کو فروغ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدہ تینوں ممالک کے درمیان اعتماد اور مشترکہ ذمہ داری کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔ ان کے مطابق یہ ایک کھلا اور جامع فریم ورک ہے، جس میں مستقبل میں خطے کے دیگر ممالک بھی مناسب مشاورت کے بعد شامل ہو سکتے ہیں۔