ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

جنوبی لبنان میں گھروں کی تباہی، اسرائیلی کارروائیوں سے کشیدگی برقرار

جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کے دوران متعدد گھروں کو دھماکوں سے تباہ اور آگ لگا دی گئی۔ لبنانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق مجدل زون، المنصوری اور قریبی علاقوں میں گھروں کو نقصان پہنچا۔

رپورٹ کے مطابق المنصوری پر رات گئے فضائی حملے بھی کیے گئے، جن کی آوازیں صور شہر تک سنی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے گزشتہ ہفتے علاقے کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم بھی دیا تھا۔