ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا منصفانہ معاہدے پر آمادگی کا اظہار

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایک متوازن اور منصفانہ معاہدے کے لیے تیار ہے، جو خطے میں دیرپا امن اور سلامتی کو یقینی بنا سکے۔

انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ اگر امریکا بین الاقوامی قانون کے دائرے میں واپس آ جائے تو معاہدے تک پہنچنا زیادہ دور نہیں۔

روسی صدر نے بھی مشرق وسطیٰ کے تنازع میں مفاہمتی کوششیں جاری رکھنے کی پیشکش کی۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ اگر امریکا اپنی سخت پالیسیوں میں نرمی لائے اور ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کرے تو معاہدے کے امکانات مزید مضبوط ہو سکتے ہیں۔