ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اقوام متحدہ میں پاکستان کا بحرین اور روس کی قراردادوں کی حمایت کا اعلان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ خلیجی ممالک میں حملے فوری طور پر بند ہوں گے اور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی متاثر نہیں ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ روس کی قرارداد کا مقصد بھی کشیدگی کم کرنا اور فریقین کو مذاکرات کی طرف لانا ہے، جو پاکستان کے مؤقف سے مطابقت رکھتا ہے۔