ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر عدالت نے حکومت سے وضاحت مانگ لی

لاہور ہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ قیمتوں کا تعین اوگرا کی سفارشات کے مطابق کیا جاتا ہے، جبکہ درخواست گزار کے وکیل نے حکومت سے تحریری وضاحت طلب کرنے کی استدعا کی۔ یاد رہے کہ حال ہی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55 روپے اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد نئی قیمتیں بالترتیب 321 روپے 17 پیسے اور 335 روپے 86 پیسے مقرر ہو گئی ہیں۔