ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

عدالتی فیصلہ خلاف آنے پر بیٹے کا باپ پر جان لیوا حملہ

بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں جائیداد کے تنازع پر عدالت سے فیصلہ اپنے خلاف آنے کے بعد ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے 82 سالہ والد پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں والد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بہن زخمی ہو گئی۔ واقعہ عدالت سے واپسی کے دوران پیش آیا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ یہ تنازع کئی برسوں سے خاندانی اختلافات کا سبب بنا ہوا تھا۔