ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

مری حادثہ: فرار ہونے والا ڈرائیور قانون کی گرفت میں آ گیا

مری ایکسپریس وے پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے کے بعد فرار ہونے والے ڈرائیور کو موٹر وے پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر اسپتال سے حراست میں لے کر مری پولیس کے حوالے کر دیا گیا، جبکہ اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس حادثے میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے تھے جب وین حادثے کا شکار ہونے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ گئی تھی۔