ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اتھاپا کی کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کی اپیل

سابق بھارتی کرکٹر رابن اتھاپا نے ویرات کوہلی سے ٹیسٹ کرکٹ میں دوبارہ آنے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کوہلی کی نیٹ پریکٹس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اب وقت آ گیا ہے وہ اپنی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ پر نظرِثانی کریں۔

یاد رہے کہ کوہلی نے 2025 میں انگلینڈ کے خلاف سیریز سے پہلے ٹیسٹ فارمیٹ چھوڑ دیا تھا اور اس وقت صرف ون ڈے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔ وہ اب نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔