ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بھارت: گھریلو تنازع پر بیٹے کے ہاتھوں والدین قتل

بھارت کے شہر بنگلور میں گھریلو تنازع کے نتیجے میں ایک 33 سالہ شخص نے مبینہ طور پر اپنے والدین کو قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم روہن چندر بھٹ نے بدھ کی صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے اپنے ریٹائرڈ فوجی والد اور ڈینٹسٹ والدہ پر چاقو سے حملہ کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ گھریلو جھگڑے کے باعث کیا گیا۔ دونوں زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹرز نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ اسپتال کی ڈاکٹر مادھوی نیئر کی مدعیت میں قریبی پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

واقعے کے فوراً بعد ملزم کو حراست میں لے لیا گیا اور اسے عدالت میں پیش کیے جانے کی کارروائی جاری ہے۔