ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لبنان پر اسرائیلی حملے تیز، جانی نقصان میں اضافہ

اسرائیلی فضائی کارروائیاں لبنان میں مسلسل جاری ہیں، مختلف علاقوں میں تازہ حملوں کے دوران دو ریسکیو اہلکاروں سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹس کے مطابق مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 846 تک پہنچ چکی ہے۔ دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوج پر ڈرون حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔