ایران کی نوبل امن انعام یافتہ سماجی کارکن نرگس محمدی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ شدید جسمانی تکلیف کے باعث انہیں تہران کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی ذاتی میڈیکل ٹیم علاج کرے گی۔