ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ملک کو مزید بحران سے بچانے کی کوشش کریں گے، علامہ ناصر عباس

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن ملک کو مزید سیاسی اور معاشی مشکلات سے بچانے کی کوشش کرے گی۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بیرسٹر سلمان صفدر اور بانی چیئرمین کی ملاقات کو مثبت پیش رفت قرار دیا اور کہا کہ یہ عمل ایک اچھی شروعات ثابت ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں اور محمود خان اچکزئی کو مذاکرات یا احتجاج کے حوالے سے فیصلے کا اختیار دیا ہے۔