ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ملیر 15 میں واٹر ٹینکر کی ٹکر، دو موٹر سائیکل سوار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر 15 کے قریب ایک واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹینکر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔