ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ٹرمپ پر اعتماد کی کمی، اسی لیے جنگ رکوانے کی سنجیدہ کوشش نہیں ہو رہی: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود کوئی ملک جنگ روکنے یا ثالثی کے لیے سنجیدہ کوشش نہیں کر رہا کیونکہ بہت سے ممالک کو صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ بیک وقت مذاکرات بھی کرتے ہیں اور جنگی اقدامات بھی کر دیتے ہیں۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کو عوام کی حمایت حاصل ہوگی اور وہاں رجیم چینج کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔

اس موقع پر وائس ایڈمرل (ر) محمد سلیم نے خبردار کیا کہ اگر ایران اور خلیجی ممالک ایک دوسرے پر حملے کرتے ہیں تو وہ دراصل اس حکمت عملی کا حصہ بن جائیں گے جو اسرائیل چاہتا ہے۔