ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

اداکار احسن خان کے والد کا انتقال، شوبز شخصیات کا اظہارِ تعزیت

معروف اداکار احسن خان نے اپنے والد کے انتقال کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اپنے والد کو اپنی زندگی کی کامیابیوں کا اہم سہارا قرار دیا اور اس مشکل وقت میں دعاؤں اور ہمدردی کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ والد کے انتقال پر شوبز شخصیات، مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔